ٹھنڈے جی سے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - سکون خاطر سے، اطمینان کے ساتھ، دل سے، مخالف، جذبات سے مبرا ہو کر۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - سکون خاطر سے، اطمینان کے ساتھ، دل سے، مخالف، جذبات سے مبرا ہو کر۔